روٹی کا ٹکڑا
تو نے دیکھا تھا مالک
میرے بھوکے ہاتھوں میں
کوڑے والی روٹی کا
وہ جو کہ ٹکڑا تھا
سوکھے پھول کے جیسا
وہ تو میرا چہرہ تھا
تو نے دیکھا تھا مالک
तुमने मालिक देखा
मेरे भूखे हाथों में
बकवास रोटी की
वह एक टुकड़ा था
सूखे फूल की तरह
वह मेरा चेहरा था
तुमने मालिक देखा
Post a Comment